کھانا کھانے کے بعد پانی پینے سے معدہ ناکارہ ہو جاتا ہے اور انسان بہت سی انوکھی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ کھانا کھانے کے بعد پانی پینے کے بارے میں اطباء کا قول ہے کہ
"کھانا کھانے کے بعد پانی پینے سے بہتر ہے کہ زہر کھا لو"
جدید سائنس نے بھی ثابت کر دیا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد پانی پینے والوں میں معدہ اور جگر کے امراض کا تناسب بہت ذیادہ ہو جاتا ہے۔
الغرض یہ کہ اچھی صحت کے لئے لازم کر لیں کہ کھانا کھانے کے بعد کم از کم آدھا گھنٹا پانی نہ پیا جائے۔

No comments:
Post a Comment