سیلفی کا شوق لوگوں میں روز بروز پاگل پن کی حد تک بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ اسی شوق کو مد نظر رکھتے ہوئے جہاں پہلے سپیشل سیلفی سٹینڈز متعارف کروائے گئے تو اب اب سیلفی کے شوقین افراد کی مزید آسانی کے لئے خاص طور پر سیلفی کے لئے سیلفی جوتے متعارف کروائے جا رہے ہیں۔
سیلفی جوتے جہاں پائوں میں پہننے کے کام آیئں گے وہیں آپ کو صرف یہ کرنا ہے کہ سیلفی لینے کے لئے اپنا موبائل ان جوتوں میں مخصوص جگی پر فٹ کر کے اپنی ٹانگ کو اپنی مرضی کے اینگل پر سیٹ کر کے اپنی دل پسند سیلفی بنائیں
اور مزے کریں۔
یہ جوتے مختلف رنگوں اور ڈیزائنز میں دستےاب ہیں۔ ان سیلفی جوتوں کی تعارفی قیمت دو سو ڈالر رکھی گئی ہے۔

No comments:
Post a Comment