یہ صرف کچھ باتیں ہیں جن پر قریب سب ہی شادی شدہ اور غیر شادی شدہ لڑکیوں نے اتفاق کیا ہے کہ اس طرح کی سوچ ان کے بوائے فرینڈ یا شوہر میں ضرور پائی جاتی ہیں۔ اکژ لڑکیوں کو لڑکوں کی ان عادتوں کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ اکثر لڑکیوں کے خیال میں لڑکوں میں ایسی عادتیں ہونا ان کو تحفظ فراہم کرتا ہے اور اپنی اہمیت کا احساس دلاتا ہے۔ لیکن قریب سب ہی لڑکیوں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ لڑکوں کو چاہئے کہ ان میں سے کوئی بھی بات کرتے ہوئے اپنے پارٹنر کے جذبات و احساسات کا بھی خیال رکھیں۔ اگر آپ لڑکی ہیں تو دیکھیں کہ آپ کے بوائے فرینڈ یا شوہر میں ان میں سے کون کون سی عادت پائی جاتی ہے اور اگر آپ لڑکا ہیں تو دیکھیں کہ آپ میں ان میں سے کون کون سی عادت نہیں پائی جاتی ہے۔
وقت بوقت فگر دیکھ کر پاگل ہو جانا
اگر اپنے پارٹنر سے چیٹنگ کا موقع ملے تو موقع ضائع نہ کرنا
اگر اپنے پارٹنر سے چیٹنگ کا موقع ملے تو موقع ضائع نہ کرنا
اور لڑکیوں کی ذیادہ تعریف کرنا
پارٹنر کے جذبات کو نہ سمجھنا
پارٹنر کے جذبات سے ذیادہ اس کے فگر کو اہمیت دینا
ہمیشہ اپنی سوچ کو صحیح سمجھنا
ہر چیز اپنی مرضی سے کرنا اور چاہنا
بلا وجہ شک کرنا
کاموں میں ہاتھ بٹانے سے انکار کرنا
No comments:
Post a Comment