کوکا
کولا، پیپسی، فانٹا اور سیون اپ جیسے مشروبات آج کل کی زندگی میں تقریباََ
ہر انسان کی روزمرہ کی خوراک کا حصہ بن چکے ہیں۔ مگر ہم یہ نہیں جانتے کہ
یہ مشروبات ہماری صحت کے لئے کتنے ذیادہ نقصان دہ ہیں۔ اور جو لوگ یہ جانتے
ہوئے اگر ایسے مشروبات سے پرہیز کرنے کی کوشش بھی کریں تو ان کو تمسخر کی
نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ان مشروبات کی کمپنیوں نے لوگوں کو رجھانے کے لئے
طرح طرح کے ہتھکنڈے اپنا رکھے ہیں جن کا شکار ہو کر کوئی بھی انسان اپنے آپ
کو ان مشروبات کے نقصان دہ اثرات سے نہیں بچا پاتا۔
ان مشروبات میں کیفین اور شوگر کی اتنی کثیر مقدار پائی جاتی ہے کہ ڈاکٹرز ان مشروبات کو زہر کا نام دیتے ہیں۔
ایک تحقیق کے مطابق کڈنی فیل ہونے کی مریضوں میں جہاں تمباکو نوشی اور تیز مصالحہ والے کھانے مریضوں کی تعداد بہت ذیادہ تھی ، وہاں تقریباََ تمام مریضوں میں ان مشروبات کے پینے کا رجحان بھی بہت ذیادہ پایا گیا ہے۔
ان مشروبات میں شوگر کی اتنی کثیر مقدار استعمال ہوتی ہے کہ ڈاکٹرز نے آنے والی نسلوں میں شوگر کے مرض کا سبب ان مشروبات کو قرار دے دیا ہے۔
ان مشروبات میں ایسے کیمیکلز شامل ہوتے ہیں جو ہمارے جسم سے کیلشیم کو بہت تیزی سے تباہ کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگوں میں اور آنے والی نسل میں کیلشیم کی شدید کمی، ہڈیوں کا کمزور اور ہونا اور دانتوں کا جلدی اور ذیادہ خراب ہونا جیسے امراض ذیادہ دیکھنے میں آ رہے ہیں۔

No comments:
Post a Comment